نئی دہلی 13 فر وری (ایجنسیز) دہلی کے وسنت وہا ر میں وا قع ایک کر سچین اسکو ل ہو لی چا ئلڈ آ کز یلیم میں تو ڑ پھو ڑ کی گئی جسکے بعد ا سکو ل کو بند کر دیا گیا ۔ شر وعا تی ر پو ر ٹ میں د ہلی پو لیس کے مطا بق یہ ایک چو ری کا معا ملہ ہے جسمیں چو ر نے سی سی ٹی وی وا ئر کو کا ٹ کر پیسو ں کی چو ری کی ہے ۔ سینیر چر چ
عہدیدا روں نے بتا یا کہ تیسرے مہینہ میں چھٹا حملہ ہے جو کر سچین ادا رو ں پر کیا گیا ہے ۔ یہ حملہ تین بجے صبح کیا گیا جبکہ دو مرد حضرات نے ا سکو ل میں دا خل ہو کر سی سی ٹی وی کو تبا ہ کر دیا اور پر نسپل کے آ فس میں تو ڑ پھو ڑ کی۔ اس وا قعہ میں کسی کے بھی زخمی ہو نے کی کو ئی اطلا ع نہیں ہے ۔ ا س وا قعہ پر نا مزد چیف منسٹر اروند کجریوا ل نے اسکو ل پر حملے کے لئے پر ز ور مذ مت کی ۔